بھارت پر انحصار کا خاتمہ،نیپال نے چین کے ساتھ ملکر بڑا کام کردکھایا 

13  جنوری‬‮  2018

کٹھنڈو (آئی این پی ) نیپال نے اپنے شہریوں کو انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کے لئے چین سے دست تعاون بڑھایا ہے ، اس طرح اس ہمالیائی ریاست کے سائبر رابطے نیٹ ورک پر بھارت کی کئی عشروں سے قائم اجارہ داری کا خاتمہ ہو گیا ہے۔کئی برسوں تک نیپال کا بھارتی ایئرٹیل بی ایس ای ۔1.04فیصد اور ٹاٹا کمیونیکیشنز بی ایس ای ۔0.01فیصد لمٹیڈ جیسی بھارتی ٹیلی کام کمپنیوں پر عالمگیر ویب تک رسائی کیلئے انحصار تھا جس کے بارے میں بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ کونیکشنوں نے نیٹ ورک ناکامیوں کو قابل تسخیر بنا دیا ،

ایشیاء کے دونوں بڑے ممالک چین اور بھارت نیپال پر جو کہ ان کو جدا کرنے والا ایک قدرتی غیرفوجی علاقہ ہے میں اپنا اثرورسوخ بڑھانے کی کوششیں کرتے رہے ہیں۔انہوں نے ایسا اس مفلوک الحال ملک میں ہائیڈرو پاور منصوبوں اور سڑکوں کی تعمیر میں اپنی سرمایہ کاری کر کے اپنے اثرورسوخ میں اضافہ کرنے کی کوشش کی ہے، 2016ء میں بیجنگ نے تیسرے ممالک کے ساتھ ایشیاء کی تجارت کیلئے نیپال کو اپنی بندرگاہیں استعمال کرنے کی اجازت دی ، اس طرح نیپال کا خشکی کے راستے تجارت بارے بھارت پر انحصار ختم ہو گیا تھا۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…