جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

لڑکے سے زیادتی کی کوشش، مسجد کا امام پکڑا گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ میں لڑکے سے مبینہ زیادتی کی کوشش، مسجد کا امام پکڑا گیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق مانچسٹر میں مسجد کے 45سالہ ایک امام کی جانب سے 15سالہ لڑکے کیساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کے بعد امام مسجد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امام مسجد بلیک برن کی مسجد میں گزشتہ بیس برس سے فرائض سرانجام دے رہا تھا۔

لڑکے کو جنسی پیغامات بھیجتا رہا ، زیادتی کیلئے پہنچا تو لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ انکشاف ہوا ہے کہ اس مبینہ زیادتی کی کوشش کو ایسے افراد نے ہونے سے روکا ہے جو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کو بے نقاب کرتے ہیں۔ امام مسجد کو فوری طور پر مسجد کی انتظامیہ کی جانب سے معطل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے ملزم سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…