اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے شہریوں کیلئے گھریلو عملے کی انتہائی حد مقرر کر دی

datetime 23  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں وزارت محنت و سماجی بہبود نے شہریوں کیلئے گھریلو عملے کی انتہائی حد مقرر کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شادی شدہ سعودی کو صرف 3گھریلو کارکن درآمد کرنے کی اجازت ہو گی۔ گھریلو ملازمہ، ڈرائیور ،آیا، باورچی یانرس لا سکے گا۔تصدیق شدہ میڈیکل رپورٹ اور مالی پوزیشن سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہوگا۔ شادی شدہ سعودی خاتون کو صرف ایک گھریلو ملازمہ لانے کی اجازت ہو گی۔

وزارت نے واضح کیا ہے کہ صرف وہی خاتون ملازمہ لا سکتی ہے جو سرکاری یا نجی ادارہ میں ملازمت کر رہی ہو یا اس کی سجل تجاری ہو ، موثر ہو، مالی استطاعت رکھتی ہو۔ غیر شادی شدہ خاتون (مطلقہ ،بیوہ، مفرور شوہر اور خاوند سے الگ تھلگ رہنے والی)کو بھی گھریلو عملے کا ویزہ جاری کیا جائے گا۔ ڈرائیور ، گھریلو ملازمہ، آیا ، باورچی اور نرس وغیرہ درآمد کرنے کی اجازت ہو گی۔ انتہائی حد دو ہے۔ میڈیکل سرٹیفکیٹ اور مالی استطاعت کی رپورٹ پیش کرنی ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…