بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گزشتہ پانچ برسوں میں 80 ممالک کی سیر کی لیکن پاکستان ۔۔۔!برطانوی سیاحوں کی تنظیم نے دنیا کے 20ممالک کی فہرست جاری کردی،پاکستان کو کس نمبر پر رکھا؟جانیئے

datetime 10  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی سیاحوں کی تنظیم برٹش بیک پیکرسوسائٹی نے پاکستان کوسفر کے لئے بہترین ملک قرار دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کی بیک پیکرسوسائٹی قدرتی حسن کے خزانوں سے مالا مال پاکستان کے حسن میں کھوکراس کی عظمتوں کا اعتراف کرنے پرمجبور ہوگئی ہے۔ بیک پیکرسوسائٹی نے دنیا بھر کے 20 ملکوں کو سفرکے لئے بہترین قراردیا، جن میں پاکستان کو پہلا نمبر دیا ہے۔ارکان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ خوبصورت اور ایڈونچرس

مقامات موجود ہیں، جہاں پہنچ کرآپ کو احساس ہوتا ہے کہ پاکستان آپ کے خوابوں کی تعبیرہے۔سوسائٹی نے پاکستانی لوگوں کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستانی دوستانہ مزاج رکھتے ہیں اورآپ کو احساس تک نہیں ہونے دیتے کہ آپ غیر ملکی ہیں، جو لوگ سیاحت کا شوق رکھتے ہیں انہیں پاکستان ضرور دیکھنا چاہیے۔برطانوی سوسائٹی کے ارکان کا کہنا تھا گزشتہ 5 برسوں میں 80 ممالک کی سیر کی لیکن پاکستان میں قدرتی مناظر، پہاڑ، دریا، جھیلیں سب دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…