جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

تاریخ کی شدید ترین سردی،ہمسایہ ملک میں 70افراد ہلاک

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست اترپردیش میں شدید سردی کے باعث 70 بے گھر افراد ہلاک ہو گئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں 24 گھنٹوں کے دوران شدید سردی کے باعث 70 بے گھر افراد ہلاک ہو گئے۔ تاہم ٹھنڈ کی وجہ سے علاقہ یورو انچل میں 22 افراد

چل بسے ۔، بریلی ڈویژن میں 3 ، الٰہ آباد ڈویژن میں ایک بندیل ، کھنڈ میں 28 ، بارہ بنکی میں 2 جبکہ دیگر مختلف علاقوں میں ایک ایک شخص شدید سردی کی وجہ سے دم توڑ گیا ہے جبکہ مجموعی طور پر یہ ہلاکتیں 70 کے قریب ہیں تاہم لکھنو کے میئر سنگیا بھائیہ نے سٹی کمشنر سے اس سلسلے میں رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…