بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسلمان زائرین عمرے کی ادائیگی کے ساتھ سیاحتی ویزہ بھی حاصل کر سکیں گے،سعودی عرب نے نئی پالیسی کا اعلان کردیا

datetime 7  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے کہا ہے کہ مسلمان زائرین عمرے کی ادائیگی کے ساتھ سیاحتی ویزہ بھی حاصل کر سکیں گے، سیاحتی ویزے کی مدت زیادہ سے زیادہ 30دن ہو گی۔ جدہ کے سیاحتی اور ثقافتی ورثے کے ڈائریکٹر محمد العماری نے گفتگو کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ وہ ممالک جن کو ان کے ملک تک رسائی حاصل ہے ان ممالک کے حاصل کر سکتے ہیں جس کو بعد از وہ سیاحتی ویزے کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مسلمان بعد ازعمرہ کے ساتھ

سیاحتی ویزہ بھی حاصل کر سکتے ہیں یعنی عمرے کی ادائیگی کے بعد وہ لوگ سیاحتی ویزے پر گردونواح جا سکتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہر کوئی مسلمان سیاحتی ویزہ حاصل کر سکتا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ سیاحتی ویزے کی مدت زیادہ سے زیادہ 30دن ہو گی۔سعودی کمیشن کے چیئر مین شہزادہ سلطان بن سلمان نے کہا ہے کہ اسی سال بعد ازعمرے سیاحتی ویزہ جاری کرنے کا اعلان کیا جائے گا ۔جبکہ پہلے حصے میں 65ممالک کو اس کی اجازت دی گئی ہے اور پھر بعد میں دوسرے ممالک کو اجازت دینے کے حوالے سے باقاعدہ اعلان کیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…