جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

امریکہ کو معلوم ہے اپنا کام کیسے کرنا ہے، نکی ہیلی

datetime 8  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آئی این پی)امریکا کی اقوام متحدہ میں سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ شمالی کوریا سے متعلق باتوں پر دنیا پریشان ہوجاتی ہے، دنیا بھر کے حکمرانوں کی ٹرمپ کے ٹوئٹس پر نظریں لگی رہتی ہیں، دنیا کی جانب سے امریکی خارجہ پالیسی کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ناقابل پیشگوئی سمجھنا کوئی بری بات نہیں۔امریکی ٹیلی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نکی ہیلی کا کہنا تھا کہ امریکا کو معلوم ہے اپنا کام کیسے کرنا ہے۔

ہم شمالی کوریا کو ہمیشہ یاد دہانی کراتے رہتے ہیں کہ ہم بھی تمیں تباہ کرسکتے ہیں،اس لئے وہ اپنے الفاظ اور عمل کے معاملے میں محتاط رہا کرے، شمالی کوریا اس حقیقت کو نہیں سمجھتا کہ اگر جوہری جنگ شروع ہوگئی تو کیا ہوگا، ان کا کہنا تھا ہم جانتے ہیں یہی باتیں لوگوں کو پریشان کردیتی ہیں، لیکن ہم ایسا نہ کریں تو صورتحال مزید خطرناک ہوجائے گی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…