امریکہ بھارت کے ساتھ کھڑا ہوگیا،پاکستان کو خبردارکردیاگیا،تشویشناک اعلان
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے۔ امریکی محکمہ خا رجہ کے عہدیدار کے مطابق وہ بھارت بھی جائیں گے ۔واشنگٹن میں امریکا بھارت تعلقات کے موضوع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریکس ٹلرسن کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف امریکا اور بھارت ساتھ ساتھ ہیں ٗامید کرتے… Continue 23reading امریکہ بھارت کے ساتھ کھڑا ہوگیا،پاکستان کو خبردارکردیاگیا،تشویشناک اعلان