اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

وظیفہ بند کرنے پر احتجاج کیوں کیا؟سعودی عرب میں 11شہزادوں کے ساتھ ایسا کام کردیاگیا کہ کبھی سوچابھی نہ ہوگا

datetime 6  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکام نے وظیفہ بند کرنے پر احتجاج کرنے والے 11شہزادوں کو گرفتارکرلیا۔سعودی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ریاض کے تاریخی شاہی محل قصرالحوکم میں حکومت کی جانب سے مالی اعانت میں کٹوتی اور دیگر سہولیات کی بندش پر احتجاج کرنے کے الزام میں حکام نے کارروائی کرکے11شہزادوں کو گرفتار کرلیا جبکہ بطور سزا زیرِ حراست شہزادوں اور ان کے اہل خانہ کے پانی و بجلی بلز کی ادائیگی بھی روک دی گئی۔حکام نے گرفتار شہزادوں کی شناخت ظاہر نہیں کی اور

نہ ہی اس کارروائی کے حوالے سے کوئی تفصیل جاری کی ہے تاہم کہا گیا کہ قانون سب کے لیے یکساں ہے اور قواعدو ضوابط سب پر لاگو ہوتے ہیں کوئی شخص خواہ کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو قانون سے بالاتر نہیں۔واضح رہے کہ سعودی عرب نے کرپشن اور احتساب کی پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے بدعنوانی میں ملوث کئی موجودہ اور سابق اعلیٰ حکام سمیت شاہی خاندان کے درجنوں افراد کو گرفتار کررکھا ہے ۔ سعودی حکام نے وظیفہ بند کرنے پر احتجاج کرنے والے 11شہزادوں کو گرفتارکرلیا۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…