دنیا کی بہترین ایئرلائن کون سی ہے؟ اعلان کردیاگیا
کراچی (این این آئی ) سلطنت عمان کی قومی ایئرلائن کمپنی عمان ایئر نے “دنیا کی بہترین اکانومی کلاس” کے ساتھ “دنیا کی بہترین ہاسپٹیلٹی سروس”کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا ، عمان ایئرکو ان دونوں اعزازسے گزشتہ ہفتے ویتنام میں منعقدہ “دی ورلڈ ٹریول ایوارڈ”کی تقریب میں نوازہ گیا۔ عمان ایئر کی جانب سے… Continue 23reading دنیا کی بہترین ایئرلائن کون سی ہے؟ اعلان کردیاگیا







































