افغانستان میں بڑا حملہ،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے
گردیز(این این آئی)افغان صوبے پکتیا میں طالبان نے ایک پولیس تربیتی سینٹر پر حملہ کر دیاطالبان کے اس حملے میں40 پولیس اہلکار مارے گئے ۔ادھرطالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پکتیا کے دارالحکومت میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ صوبائی دارالحکومت گردیز… Continue 23reading افغانستان میں بڑا حملہ،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے