اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

ریاض میں بدعنوانی کے ملزمان کیلئے مختص رٹز ہوٹل مسافروں کے لئے بحال کر دیا گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی دارالحکومت ریاض میں بدعنوانی کے ملزمان کیلئے مختص رٹز ہوٹل مسافروں کے لئے بحال کر دیا گیا ہے۔ہوٹل میں یکم فروری 2018ء کے لئے مسافروں کی بکنگ شروع کر دی گئی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق دوماہ قبل 4 نومبر 2017ء کو رٹز ہوٹل کو بدعنوانی کے ملزمان کے لئے مختص کرتے ہوئے ہوٹل

کو رہائش پذیر مسافروں سے خالی کرا لیا گیا تھا اور نئی ریزرویشن بھی بند کر دی گئی تھی۔ بدعنوانی کے ملزمان کو اس میں ٹھہرا دیا گیا تھا۔ ایوان شاہی نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت انسداد بدعنوانی ہائی کمیشن قائم کیا تھا جس نے زیرحراست شہزادوں، وزراء اور اعلیٰ عہدیداروں کی رہائش کا انتظام اسی ہوٹل میں کر دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…