بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنا ٹرمپ کے گلے پڑگیا،پوری دنیا اٹھ کھڑی ہوئی
اسلام آباد، ریاض، تہران،عمان، استنبول،برسلز،برلن (آن لائن)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان کو پاکستان سمیت بین الاقوامی سطح پر شدید مذمت کا سامناہے ۔ صدر پاکستان ممنون حسین نے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے… Continue 23reading بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنا ٹرمپ کے گلے پڑگیا،پوری دنیا اٹھ کھڑی ہوئی