پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

امریکی دھمکیوں کا مستقل علاج، پاکستان نے ایسا کیاکام شروع کردیا ؟ امریکہ اور بھارت میں کھلبلی، واشنگٹن پوسٹ کی خبر نے آگ لگادی

datetime 4  جنوری‬‮  2018

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین پاکستان میں دوسرا اوورسیز فوجی اڈہ تعمیر کررہا ہے جو کہ سٹرٹیجک سمندری راستوں میں اس کی توانائی پروجیکشن صلاحیتوں کے فروغ کا حصہ ہے ۔ واشنگٹن پو سٹ نے اپنی رپورٹ میں معاہدے سے آگاہ دو نامعلوم شخصیات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ تنصیب خلیج عمان کے ایرانی سرحد کی نزدیکی بندرگاہ جیلوانی پر تعمیر کی جارہی ہے رپورٹ کے مطابق جیلوانی بیس کہلوانے والا یہ اڈہ چینی بحریہ اور فضائیہ

کے لئے مشترکہ سہولت ہوگا جو کہ چینی تعمیر شدہ گوادر پورٹ سے کچھ فاصلے پر ہوگا رپورٹ کے مطابق اس منصوبے پر گزشتہ سال اٹھارہ دسمبر کو سولہ افراد پر مشتمل چینی فوجی کے ایک گروپ کے جیلوانی کے دورے پر پیش رفت ہوئی جب گروپ نے دس پاکستانی فوجی افسران سے ملاقات کی رپورٹ میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایک بڑا بحری اور فضائی اڈہ تعمیر کرنے کیلئے پاکستانی حکومت کو علاقے میں رہائش پذیر لوگوں کی بڑی تعداد کو بھی دوسری جگہ آباد کرناپڑیگا ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…