جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

گزشتہ 12 ماہ میں برطانیہ میں کتنے غیرمسلموں نے اسلام قبول کیا؟ تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی

datetime 6  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں اسلام قبول کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ۔ ایک رپورٹ کے مطابق اسلام لانے والے دوتہائی افراد میں سفید فام خواتین بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 12 ماہ میں 5200 افراد نے اسلام قبول کیا جن میں لندن کے لوگوں کی تعداد 1400 ہے ۔اسلام لانے والے دوتہائی افراد میں سفید فام خواتین بھی شامل ہیں ۔ جن کی اوسط عمر 27 سال ہے جو کہ معاشرے کی بے راہ روی اور مادہ پرستی سے سخت نالاں اور روحانی سکون کی تلاش میں تھیں۔

کئی خواتین نے اسلام قبول کرنے کے بعد اسکارف اور برقعے کا انتخاب بھی کیا جبکہ نصف سے زائد افراد نے کہا کہ اسلام اپنانے کے بعد انہیں اپنے خاندان کے منفی رویے کا بھی سامنا ہوا۔ ایک رپورٹ کے مطابق اسلام لانے والے دوتہائی افراد میں سفید فام خواتین بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ 12 ماہ میں 5200 افراد نے اسلام قبول کیا جن میں لندن کے لوگوں کی تعداد 1400 ہے  نصف سے زائد افراد نے کہا کہ اسلام اپنانے کے بعد انہیں اپنے خاندان کے منفی رویے کا بھی سامنا ہوا

موضوعات:



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…