بڑا شمسی طوفان آ ج زمین سے ٹکرا ئے گا ،ناسا

16  فروری‬‮  2018

نیویارک(آن لائن) امریکی خلائی ادارے ناسا نے وارننگ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ شمسی طوفان زمین سے ٹکرانے سے جہاز اور سٹیلائیٹ آپریشن متاثر ہو سکتا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے وارننگ جاری کی ہے ناسا نے خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ بہت بڑا شمسی طوفان زمین کی طرف آ رہا ہے

اور یہ شمسی طوفان آج بروز( ہفتہ) کو زمین سے ٹکرائے گا جس سے بجلی کا نظام جہازوں کی آمد و رفت سیٹلائیٹ آپریشن متاچر ہو سکتے ہیں جبکہ شمسی ذرے زمین پر لگنے کے بعد طوفان کی شدت بھی بدل سکتی ہے انہوں نے بتایا کہ یہ شمسی طوفان امریکی ریاست منسی گن سمیت شمالی ریاستوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…