پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کو ایک اور جھٹکا،کس اہم شعبے سے فارغ کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں،تشویشناک صورتحال

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

ریاض(آن لائن)سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود کے ترجمان خالد ابا الخیل نے مقامی میڈیا سے پریس کانفرنس کے دوران اعلامیہ جاری کیا ہے کہ رینٹ اے کار ایجنسیوں کی مکمل سعودائزیشن یکم رجب 1439 ھ مطابق 18 مارچ 2018 ء سے شروع کردی جائے گی۔

وزارت محنت رینٹ اے کار ایجنسیوں کی سو فیصد سعودائزیشن کو یقینی بنانے کیلئے تعلیمی اور تربیتی کورس میں تعاون فراہم کرے گی۔ مشترکہ تفتیشی ٹیمیں خلاف ورزی کرنے والے اداروں پر جرمانے کریں گی۔ جتنی خلاف ورزیاں ہونگی اتنے ہی جرمانے ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…