بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کی واحد سپر پاور اور حیرت انگیز ٹیکنالوجی کے حامل ملک امریکہ پر قہر الٰہی ٹوٹ پڑا، مبنیہ بم کے آگے سب دھرا رہ گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)شمالی امریکہ کا مشرقی ساحل ریکارڈ ٹھنڈک میں منجمد ہو رہا ہے اور یہ اس دھماکہ خیز طوفان کے ایک دن بعدشروع ہوا جس نے برف کو جنوب میں فلوریڈا تک پہنچا دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ کی نیشنل ویدر سروس نے بتایاکہ امریکہ اور کینیڈا کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی 29 ڈگری تک گر سکتا ہے۔کینیڈا کے نوا سکوٹیا میں تیز ہواؤں نے دسیوں ہزار گھروں کی بجلی منقطع کر دی ۔طوفان کے سبب اٹھنے والی اونچی اونچی لہریں جو نیو انگلینڈ کے ساحل کے حصوں میں سیلاب کا سبب بن گئی تھیں وہ منجمد ہو گئیں۔اطلاعات کے مطابق اس شدید موسم میں ابھی تک

امریکہ 19 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کینیڈا میں مرنے والوں کی تعداد دو ہے۔شمالی اور جنوبی کیرولینا میں چار اموات ٹریفک حادثات کے سبب ہوئیں جبکہ باقی اموات وسکانسن، کنٹکی اور ٹکسس میں ہوئیں۔فلاڈلفیا میں ایک کار ایک ڈھلان پر نہ رک سکی اور وہ ایک ٹرین سے جا ٹکرائی جس میں کار میں سوار شخص کی موت ہو گئی۔ورجینیا میں ایک لڑکی سلیج کرتے ہوئے ایک کار سے ٹکرا کر ہلاک ہو گئی جبکہ ایک 75 سالہ شخص کی برف کے تودوں سے ٹکرانے سے موت ہو گئی۔ماہرین کا کہنا تھا کہ مبنیہ بم سائکلون نے جنوب میں کریبیائی سمندر سے رطوبت اور قوت حاصل کی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…