پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

استنبول میں شامی کالم نگار عروبہ برکات بیٹی سمیت قتل

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

استنبول میں شامی کالم نگار عروبہ برکات بیٹی سمیت قتل

استنبول(این این آئی)معروف شامی کالم نگار عروبہ برکات اور ان کی بیٹی حلا برکات کو ترکی کے شہر استنبول میں قتل کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک پولیس کو دونوں ماں بیٹی کی لاشیں ان کے فلیٹ سے ملی ہیں۔ عروبہ کی ہمشیرہ شذی برکات کے مطابق ان کی بہن گزشتہ چالیس… Continue 23reading استنبول میں شامی کالم نگار عروبہ برکات بیٹی سمیت قتل

بھارتی فورسز کو پناہ گزینوں کا داخلہ روکنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی کھلی اجازت دے دی گئی،رپورٹ

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

بھارتی فورسز کو پناہ گزینوں کا داخلہ روکنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی کھلی اجازت دے دی گئی،رپورٹ

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے میانمار سے ہجرت کرکے آنے والے روہنگیا مسلمانوں کو روکنے کیلیے سیکورٹی فورسز کو ہر قسم کا ہتھکنڈا استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ بنگلادیش کے ساتھ سرحد پر سیکورٹی بھی بڑھادی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار میں وحشیانہ مظالم کرکے روہنگیا مسلمانوں پر زمین تنگ کردی گئی… Continue 23reading بھارتی فورسز کو پناہ گزینوں کا داخلہ روکنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی کھلی اجازت دے دی گئی،رپورٹ

ہنگری اور پولینڈ کامہاجرین مخالف پالیسیاں جاری رکھنے کا اعلان

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

ہنگری اور پولینڈ کامہاجرین مخالف پالیسیاں جاری رکھنے کا اعلان

وارسا/بڈاپسٹ(این این آئی)پولینڈ اور ہنگری کے رہنماؤں نے یورپی یونین کے مطالبات اور پابندیوں کی دھمکیوں کو رد کرتے ہوئے مہاجرین سے متعلق سخت پالیسیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے یونان اور اٹلی میں موجود ہزاروں مہاجرین کو رکن ریاستوں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ… Continue 23reading ہنگری اور پولینڈ کامہاجرین مخالف پالیسیاں جاری رکھنے کا اعلان

ایک سال قبل کی ٹویٹ، مس ترکی سے چند گھنٹوں بعد اعزاز واپس لے لیا گیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

ایک سال قبل کی ٹویٹ، مس ترکی سے چند گھنٹوں بعد اعزاز واپس لے لیا گیا

انقرہ(این این آئی)مس ترکی 2017 کی فاتح سے اعزاز واپس لے لیا گیا اور اس کی وجہ ماضی میں کی گئی ان کی ایک ٹویٹ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق18 سالہ ایسن نے ترکی میں ناکام بغاوت کے ایک سال ہونے پر ایک ٹویٹ کی تھی جس میں انھوں نے بغاوت میں ‘شہیدوں کے بہنے والے خون’… Continue 23reading ایک سال قبل کی ٹویٹ، مس ترکی سے چند گھنٹوں بعد اعزاز واپس لے لیا گیا

سعودی عرب کی نصابی کتاب میں شاہ فیصل سٹار ٹریک کے کردار یوڈا کے ساتھ تصویر میں یوڈا کو شاہ فیصل کے ساتھ بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے،کمیٹی غلطی کی تحقیقات کررہی ہے،وزیرتعلیم

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

سعودی عرب کی نصابی کتاب میں شاہ فیصل سٹار ٹریک کے کردار یوڈا کے ساتھ تصویر میں یوڈا کو شاہ فیصل کے ساتھ بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے،کمیٹی غلطی کی تحقیقات کررہی ہے،وزیرتعلیم

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیر تعلیم نے سکول کی نصاب کی کتابوں پر معافی مانگی ہے جن میں ایک تصویر چھپی ہوئی ہے جس میں سٹار وارز کا ایک کردار یوڈا شاہ فیصل کے ساتھ بیٹھا ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق احمد العیسیٰ نے کہاکہ کمیٹی اس نادانستہ غلطی کی تحقیقات کر رہی… Continue 23reading سعودی عرب کی نصابی کتاب میں شاہ فیصل سٹار ٹریک کے کردار یوڈا کے ساتھ تصویر میں یوڈا کو شاہ فیصل کے ساتھ بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے،کمیٹی غلطی کی تحقیقات کررہی ہے،وزیرتعلیم

ایران نیوکلیئر معاہدے کی اصل روح کی خلاف ورزی کر رہا ہے،عرب امارات

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

ایران نیوکلیئر معاہدے کی اصل روح کی خلاف ورزی کر رہا ہے،عرب امارات

نیویارک(این این آئی)ایران2005میں مغربی دنیا کے ساتھ طے پانے والے نیوکلییر معاہدے کی اصل روح کی خلاف ورزی کرتا چلا آ رہا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس امر کا اظہار متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا… Continue 23reading ایران نیوکلیئر معاہدے کی اصل روح کی خلاف ورزی کر رہا ہے،عرب امارات

شامی مسئلے پر چین کاغیر جانبدارانہ موقف قابل تعریف ہے ،چینی وزرائے خارجہ کی گفتگو

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

شامی مسئلے پر چین کاغیر جانبدارانہ موقف قابل تعریف ہے ،چینی وزرائے خارجہ کی گفتگو

اقوام متحدہ (آئی این پی) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے گذشتہ روز یہاں شام کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ولید معلم سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران شامی نائب وزیر اعظم نے چینی وزیر خارجہ کو شام کی صورتحال سے آگاہ کیا اور بتایا کہ جنگ بندی میں پیشرفت ہورہی… Continue 23reading شامی مسئلے پر چین کاغیر جانبدارانہ موقف قابل تعریف ہے ،چینی وزرائے خارجہ کی گفتگو

جنونی راکٹ مین کو اپنی قوم کو ہلاک کرنے کی کوئی پراوہ نہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

جنونی راکٹ مین کو اپنی قوم کو ہلاک کرنے کی کوئی پراوہ نہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

پیانگ یانگ (آئی این پی) شمالی کوریا کی جانب سے تواتر کے ساتھ میزائل اور بموں کے تجربات کے رد عمل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے سربراہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ٹوئٹر پر ایک بیان صدر ٹرمپ نے ایک بار پھرکم جونگ اون کو “مجنون”… Continue 23reading جنونی راکٹ مین کو اپنی قوم کو ہلاک کرنے کی کوئی پراوہ نہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

جوہری معاہدہ ختم کرنے کی امریکی دھمکی کے بعد ایران کا 2000کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل تجربہ

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

جوہری معاہدہ ختم کرنے کی امریکی دھمکی کے بعد ایران کا 2000کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل تجربہ

تہران (آئی این پی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی کے جواب میں ایران نے 2000کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا۔ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ میزائل تجربہ کامیاب رہا ہے لیکن یہ تجربہ کب کیا گیا… Continue 23reading جوہری معاہدہ ختم کرنے کی امریکی دھمکی کے بعد ایران کا 2000کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائل تجربہ