حرام جانور کا گوشت مسجد میں پھینکنے والے کو 15سال قید
فلوریڈا(اے این این) امریکی عدالت نے گزشتہ برس مسجد میں توڑ پھوڑ اور حرام جانور کا گوشت پھینکنے والے شر پسند کو 15 سال قید کی سزا سنادی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست فلوریڈا میں گزشتہ برس مائیکل وولف نامی شر پسند نے مسجد میں توڑ پھوڑ کے علاوہ خنزیر کا گوشت بھی پھینکا تھا۔… Continue 23reading حرام جانور کا گوشت مسجد میں پھینکنے والے کو 15سال قید







































