فوجی اڈے پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری ، 12 ایرانی فوجی جاں بحق
دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب فوجی تنصیبات پر اسرائیلی طیاروں سے کیے گئے حملے میں 12 ایرانی فوجی مارے گئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مدافعین حرم کے 12 عناصر شام میں قائم ایک فوجی اڈے پر اسرائیلی حملے میں مارے گئے۔ مرنے والوں کی شناخت حسین توکلی، عبدالخالق حسنی، نجیب… Continue 23reading فوجی اڈے پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری ، 12 ایرانی فوجی جاں بحق