نیویارک میں دھماکہ کرنیوالا شخص کس ملک کا شہری نکلا خود کش دھماکہ کرنے سے پہلے کیا کیا،جانئے
ڈھاکہ/نیویارک(این این آئی)امریکی شہر نیویارک کے مین ہیٹن کے علاقے میں نیویارک پورٹ اتھارٹی کے بس ٹرمینل پر حملہ کرنے والابنگلہ دیشی شہری نکلا،میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک پولیس نے بتایاکہ 27 سالہ اس مشتبہ خود کش بمبار کی پہچان عقائد اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کمشنر جیمز اونیل کا کہنا تھا کہ اس نے… Continue 23reading نیویارک میں دھماکہ کرنیوالا شخص کس ملک کا شہری نکلا خود کش دھماکہ کرنے سے پہلے کیا کیا،جانئے







































