پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں 3طلاق کیخلاف درخواست دائر کرنیوالی مسلمان خاتون اچانک کس پارٹی میں شامل ہوگئی،دیکھ کر سب حیران و پریشان

datetime 1  جنوری‬‮  2018 |

کولکتہ(آئی این پی) بھارت میں 3طلاق کے خلاف درخواست دائرکرنے والی عشرت جہاں بی جے پی میں شامل ہوگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق 3طلاق کے خلاف درخواست دائرکرنیوالوں میں عشرت جہاں کا نام بھی شامل ہے۔ 2014 میں عشرت جہاں کو ان کے شوہر نے ٹیلیفون پر طلاق دیدی تھی جسے وہ غیر قانونی اور مسلم خواتین کے

حقوق کی خلاف ورزی شمارکرتے ہوئے سپریم کورٹ پہنچی تھیں۔اطلاع کے مطابق مغربی بنگال کے بی جے پی کے جنرل سیکریٹری ساینت باسو نے بتایا کہ گزشتہ روزعشرت جہاں ہاوڑہ میں قائم بی جے پی کے دفتر پہنچیں جہاں ابتدائی کارروائی کے بعدان کی پارٹی میں شامل کرلیاگیا۔ باسو نے کہا کہ ریاستی سطح پرپارٹی کی جانب سے تقریب منعقد کی جائیگی جس میں عشرت کو اعزاز سے نوازا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…