اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب میں 10ارب ڈالر کا معاملہ،شریف خاندان کتنے ارب ڈالر دینے پر رضامند ہوگیا؟ چونکادینے والے انکشافات

datetime 2  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد،ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے سینئر صحافی اور تجزیہ نگار چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے شریف برادران کوواضح طور پر کہہ دیا ہے کہ پہلے 10ارب ڈالر میز پر رکھیں پھر آپ سے بات کریں گے لیکن شریف خاندان ساڑھے تین ارب دینے کے لئے تیار ہے۔شریف خاندان کی جانب سے جواب دیا گیا ہے کہ وہ اس وقت مسائل کا شکار ہیں جبکہ امریکہ اور برطا نیہ کی جائیدادیں فروخت کرنے

پر پابندی ہے اس لئے وہ مشکل سے اڑھائی سے تین ارب ڈالر کا انتظام کر سکتے ہیں۔واضح رہیا?ج ہی سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے۔ترجمان شریف فیملی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے شریف برادران کی ملاقات تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی جس کے بعد نواز شریف سعودی ولی عہد کے طیارے میں ہی مدینہ منورہ روانہ ہوئے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…