بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مقبوضہ کشمیر میں بڑا حملہ،بھارتی فورسز کے 4اہلکار ہلاک ، متعدد زخمی،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی گئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے لیتہ پورہ میں حملے میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس کے 4اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حملہ آوروں کے ایک گروپ نے اتوار کو صبح سویرے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی 185ویں بٹالین کے کیمپ میں داخل ہو کر ہتھ گولے داغنے کے علاوہ اندھا دھند فائرنگ کی ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں چار پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔قابض اہلکاروں کی فائرنگ

سے 3کشمیری نوجوانوں کے شہید ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ آخری اطلاعات تک حملہ آوروں اور بھارتی پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری تھا دریں اثنا قابض انتظامیہ نے لوگوں کو تازہ ترین صورتحال کے بارے میں ایک دوسرے کو معلومات کی فراہمی سے روکنے کیلئے ضلع پلوامہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل کر دی ہیں  مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے لیتہ پورہ میں حملے میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس کے 4اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…