نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے وسطی اور شمال مشرقی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ٗ فلاڈیفلیا، نیویارک سٹی ، بوسٹن اور دیگر شہروں میں پروازیں متاثر ہوئے جبکہ کینیڈا میں نیاگرا آبشار جم گئی ٗدرجہ حرارت منفی 67 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سمندری طوفان ’ڈائلین‘ برطانیہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب امریکا کی بیشتر ریاستیں ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ٗ
قطب شمالی سے چلنے والی ہواؤں کے سبب بحر اوقیانوس کی ساحلی علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری رہی۔ واشنگٹن ، فلاڈیفلیا، نیویارک سٹی، بوسٹن اور دیگر شہروں میں طیاروں کی آمدورفت کا شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ بھی ہے ٗمقامی حکام نے سرد موسم کے پیش نظر لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔کینیڈا بھی شدید ترین سردی کی لپیٹ میں آگیا ٗ شدید برف باری کے باعث جہاں نظام زندگی بری طرح مفلوج ہوگیااور سڑکوں پر ٹریفک کے بے شمار حادثات رونما ہوئے ٗ کینیڈا اور امریکی سرحد پر واقع نیاگرا آبشار بھی جم گئی ہے اور وہاں درجہ حرارت منفی 97 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔محکمے موسمیات کے مطابق آئرلینڈ اور جنوبی اسکاٹ لینڈ میں 80 میل فی گھنٹا کی رفتار سے ہوائیں چلنے کابھی امکان ہے جس کے بعد عوام کو محتاط رہنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ امریکا کے وسطی اور شمال مشرقی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ٗ فلاڈیفلیا، نیویارک سٹی ، بوسٹن اور دیگر شہروں میں پروازیں متاثر ہوئے جبکہ کینیڈا میں نیاگرا آبشار جم گئی ٗدرجہ حرارت منفی 67 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سمندری طوفان ’ڈائلین‘ برطانیہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب امریکا کی بیشتر ریاستیں ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ٗ قطب شمالی سے چلنے والی ہواؤں کے سبب بحر اوقیانوس کی ساحلی علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری رہی۔