منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں 8 امریکی شہریوں کی گرفتاری کے بعد ٹھکائی، مار پیٹ کے ساتھ تحقیر آمیز سلوک، انہوں نے ایسا کیا جرم کیا تھا؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 29  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار ہونیوالوں میں شہزادوں سمیت امریکہ ،برطانیہ اور فرانس کے کاروباری افراد بھی شامل ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق گرفتار ہونیوالوں شہزادوں ودیگر افراد کے علاوہ 8 امریکی، 6 برطانوی اور 3 فرانسیسی شہری بھی شامل ہیں، یہ لوگ طویل عرصے سے کاروبار کے حوالے سے سعودی عرب ہی میں مقیم تھے۔برطانوی اخبار نے سعودی شاہی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا

ہے کہ سعودی حکام کی جانب سے گرفتار غیر ملکی کاروبار یافراد کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیااس کے علاوہ اس بات کا بھی دعویٰ کیا گیا کہ ان کے ساتھ تحقیر آمیز سلوک کیا گیا ہے۔اخبار کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے پرائیویسی قوانین کے باعث کچھ بتانے سے گریز کیا جبکہ برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ سعودیہ میں سفارتخانے کو مدد کی کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ہے۔ فرانس کے وزارت داخلہ نے اس حوالے سے کسی قسم کا بیان دینے سے گریز کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…