بیت القدس ہمیشہ فلسطین کا دارلحکومت رہے گا،صدر محمود عباس
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطین کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے واشنگٹن کے سفارتخانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے اعلان کو قیام امن کی کوششوں پر کاری ضرب قرار دیتے ہوئے اسے بین الاقوامی امنگوں کی خلاف ورزی سے تعبیر کیا ہے۔ القدس عظیم اور… Continue 23reading بیت القدس ہمیشہ فلسطین کا دارلحکومت رہے گا،صدر محمود عباس







































