اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران اب بھی دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سپورٹر ہے،امریکا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ایران اب بھی دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سپورٹر ہے،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ میں انسداد دہشت گردی کے رابطہ کار نیتھن سیلزنے کہاہے کہ ایران اب بھی دنیا بھر میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سپورٹر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک گفتگومیں انہوں نے کہاکہ ایران القْدس فورس اور لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے ذریعے عدم استحکام پیدا کرنے والی سرگرمیاں انجام دے… Continue 23reading ایران اب بھی دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سپورٹر ہے،امریکا

لندن میں فوجی سامان کی نمائش جاری، سیکڑوں افراد کا مظاہرہ،100گرفتار

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

لندن میں فوجی سامان کی نمائش جاری، سیکڑوں افراد کا مظاہرہ،100گرفتار

لندن(این این آئی)لندن میں فوجی سامان کی نمائش جاری ہے جس میں دنیا بھر سے ایک ہزار کمپنیاں اور ادارے شرکت کررہے ہیں ، اس موقع پر سیکڑوں افراد نے نمائش کے خلاف مظاہرہ بھی کیا ۔برطانوی میڈیا کے مطابق اسلحے کی نمائش میں 250بین الاقوامی و فود اور 34ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے۔دوسری… Continue 23reading لندن میں فوجی سامان کی نمائش جاری، سیکڑوں افراد کا مظاہرہ،100گرفتار

تہران میں مسافر بس کھائی میں جاگری ،11افراد ہلاک، 28زخمی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

تہران میں مسافر بس کھائی میں جاگری ،11افراد ہلاک، 28زخمی

تہران(این این آئی) ایران کے دارلحکومت تہران میں مسافر بس کھائی میں گرنے کے باعث 11مسافر ہلاک جبکہ 28زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ دارلحکومت تہران کے علاقے جاجروڈ کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار مسافر بس کا ڈائیوار بس پر قابو نہ کرسکا اور گاڑی 50 میٹر… Continue 23reading تہران میں مسافر بس کھائی میں جاگری ،11افراد ہلاک، 28زخمی

دس لاکھ فلسطینی طلبہ کا آزادی کیلئے اقوام متحدہ کے نام خط

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

دس لاکھ فلسطینی طلبہ کا آزادی کیلئے اقوام متحدہ کے نام خط

مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی) دس لاکھ فلسطینی طلبہ نے خود مختار فلسطین کیلئے ایک مہم شروع کردی اور اقوام متحدہ کے نام خط بھجوادیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابقبتایا گیا ہے کہ آزادی فلسطین کیلیے 10 لاکھ فلسطینی طلبہ کی جانب سے تحریر کردہ ایک خط اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس کو ارسال… Continue 23reading دس لاکھ فلسطینی طلبہ کا آزادی کیلئے اقوام متحدہ کے نام خط

امریکہ کو ایسا سبق سکھائیں جو اس نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا‘‘

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

امریکہ کو ایسا سبق سکھائیں جو اس نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا‘‘

پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کے بعد امریکہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کو ’ایسا درد پہنچائے گا جو اس سے پہلے کبھی نہ سہا ہوگا۔‘اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے سفیر نے امریکہ پر ‘سیاسی، معاشی اور عسکری محاذ آرائی’ کا… Continue 23reading امریکہ کو ایسا سبق سکھائیں جو اس نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا‘‘

ملک کا بٹوارہ نہیں ہونے دیں گے، عراقی وزیراعظم

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

ملک کا بٹوارہ نہیں ہونے دیں گے، عراقی وزیراعظم

بغداد(آئی این پی )عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے شمالی عراقی انتظامیہ میں 25 ستمبر کو خود مختاری کیلیے منعقد ہونے والے ریفرنڈم کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سالمیت پر زور دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی وزیراعظم نے بغداد میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کابینہ اجلاس کے دوران زیر بحث لائے… Continue 23reading ملک کا بٹوارہ نہیں ہونے دیں گے، عراقی وزیراعظم

امن کاعالمی انعام پانے والی لیڈر سے ہمیں یہ توقع نہ تھی،ایمنیسٹی انٹرنیشنل

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

امن کاعالمی انعام پانے والی لیڈر سے ہمیں یہ توقع نہ تھی،ایمنیسٹی انٹرنیشنل

نیویارک(آئی این پی )ایمنیسٹی انٹرنیشنل اور حقوق انسانی کی عالمی تنظیم نے میانمار کے وزیر خارجہ اور صدارتی امور کی نگراں آنگ سان سوچی کو سخت تنقید کا نشانہ بانتے ہوئے ان کی خاموشی کو مایوس کن قرار دیدیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے… Continue 23reading امن کاعالمی انعام پانے والی لیڈر سے ہمیں یہ توقع نہ تھی،ایمنیسٹی انٹرنیشنل

بم کی افواہ کے بعد اسپین میں مشہور گرجا گھر خالی کرالیا گیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

بم کی افواہ کے بعد اسپین میں مشہور گرجا گھر خالی کرالیا گیا

میڈریڈ(آئی این پی)اسپین میں بم کی افواہ کے بعد مشہور گرجا گھر خالی کرالیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپانوی پولیس کا کہنا ہے کہ بارسلونا شہر میں واقع مشہور گرجا گھر ساگراڈا فامیلیا میں بم کی افواہ کے بعد گرجا گھر کو خالی کرالیا گیا تھا تاہم بم ڈسپوزل اسکواڈ اور کریکر ماہرین نے… Continue 23reading بم کی افواہ کے بعد اسپین میں مشہور گرجا گھر خالی کرالیا گیا

سعودی عرب میں موبائل فون پھٹنے سے 2افراد جاں بحق ، 2شدید زخمی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

سعودی عرب میں موبائل فون پھٹنے سے 2افراد جاں بحق ، 2شدید زخمی

جازان(آئی این پی)سعودی عرب میں موبائل فون پھٹنے سے 2افراد جاں بحق اور2زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں جازان ریجن کے ایک قریہ میں چارجنگ کے دوران موبائل پھٹنے سے 2شہری جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو امیر محمد بن ناصر اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ بدھ کی صبح ایک سعودی… Continue 23reading سعودی عرب میں موبائل فون پھٹنے سے 2افراد جاں بحق ، 2شدید زخمی