ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان نے امریکہ پر جہنم کے دروازے کھول دئیے
غزہ (آن لائن)فلسطینی اسلامی تحریک مزاحمت ’حماسْ نے امریکی صدر ڈنلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے فیصلے پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ حماس نے باور کرایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام نے امریکی مفادات کے خلاف ’جھنم کے دروازے‘ کھول دیے ہیں۔حماس… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان نے امریکہ پر جہنم کے دروازے کھول دئیے







































