بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹرمپ نے صرب 6 ماہ میں امریکہ کو ڈبو دیا،تقسیم بڑھ گئی، دو تہائی امریکی شہریوں نے فیصلہ سنا دیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 23  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ارب پتی ٹرمپ کے صدر بننے سے امریکہ زیادہ تقسیم ہوگیا، دو تہائی امریکی شہریوں نے فیصلہ سنا دیا۔مقامی اخبارکے سروے کے مطابق ری پبلکن ووٹرز میں بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح 32 فیصد کم ہوگئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ جنگ عظیم دوئم

کے بعد سے ایک سال کی مدت میں مقبولیت کے لحاظ سے کم ترین سطح پر ہیں۔امریکہ کے زیادہ تر شہری صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے متفق نہیں۔ سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بیشتر امریکیوں کا خیال ہے کہ ٹرمپ کے صدر بننے سے ان کا ملک زیادہ تقسیم ہوا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…