پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں جب انتہا پسندوں نے مسلمانوں صحافی کو قتل کرنے کیلئے اس کے گھر پر دھاوا بولا تو صحافی کی وکیل بیوی نے ایسا کیاکام کیا کہ حملہ آور دم دبا کر بھاگ کھڑے ہوئے، نئی مثال قائم کر دی

datetime 5  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکھنو(آئی این پی)بھارت میں دلیر خاتون نے اپنے صحافی شوہر کی جان بچالی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر لکھنو میں جہاں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ رہتے ہیں، اس شہر میں سنگین واردات رونما ہوئی۔ غنڈوں کے ایک گروہ نے صحافی عابد علی کے گھر کے دروازے پردستک دی ۔ جیسے ہی عابد علی نے دروازہ کھولا بدمعاش ان پر ٹوٹ پڑے۔شوہر پر غنڈوں کا حملہ دیکھ کر عابد علی کی بیوی نے بہادری

کا مظاہرہ کرتے ہوئے فورا ہی گھر میں موجود لائسنسی پستول سے بدمعاشوں پر گولیاں برسانی شروع کردیں جس سے حملہ آوروں کو بھاگنا پڑا۔پوری واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں ریکارڈ ہوگئی جس میں عابد علی کی اہلیہ لائسنسی پستول سے فائرنگ کر کے بدمعاشوں کو بھگانے میں کامیاب نظر آرہی ہیں۔واضح ہو کہ عابد علی کی بیوی پیشے سے وکیل ہیں ۔ پولیس نے حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…