اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

بھارت ، چین اور روس کے ہزاروں دولتمند افراد ملک چھوڑ گئے،یہ امیر ترین افراد دھڑا دھڑ اپنے ملک چھوڑ کر کہاں جا رہے ہیں، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 5  فروری‬‮  2018

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت کے7ہزار دولتمند افرادنے 2017کے دوران بیرون ملک سکونت اختیار کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بیرون ملک جانیوالے مالداروں کی تعداد 2016کے مقابلے میں 16فیصد زیادہ ہے۔دولتمند افراد کی منتقلی کے اعتبار سے چین کے بعد ہندوستان دوسرے نمبر پر ہے۔ 2016میں ہندوستان سے 6ہزار مالدار افراد سمندر پار منتقل ہوئے جبکہ 2017میں یہ

تعداد 7ہزار تک پہنچ گئی جبکہ چین کے10ہزار مالدار شہریوں نے دنیا کے دیگر ممالک میں سکونت اختیار کی۔ترکی سے6ہزار، برطانیہ سے4ہزار ، فرانس سے 4ہزار اور روسی وفاق سے 3ہزار دولتمندافراد نے اپنا ملک چھوڑ کر بیرونی ممالک میں سکونت اختیار کی۔ہندوستان سے جانیوالے مالدار افراد متحدہ عرب امارات، کینیڈا ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سکونت اختیار کی۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…