اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

گجرات فسادات کے بعد تین طلاقوں کا معاملہ بھارت میں مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں مداخلت قرار،بات بڑھ گئی، اسد الدین اویسی میدان میں آگئے،مکروہ ہندو عزائم بے نقاب

datetime 5  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد(این این آئی)صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین بیرسٹر اسد الدین اویسی رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا کہ ملک اس وقت انتہائی نازک صورتحال سے گزر رہا ہے ،بی جے پی حکومت نے عددی طاقت کے بل بوتے پر لوک سبھا میں طلاق ثلاثہ بل منظو ر کروالیا ۔اس بل میں کئی خامیاں موجود ہیں ۔ اس بل میں خود انڈین پینل کو ڈکی خلاف ورزی ہے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انہوںنے کہاکہ 4ایسے ناخواشگوار واقعات پیش آئے

جسے تاریخ ہر گز نہیں بھلا سکتی ۔ پہلا واقعہ گاندھی جی کے قتل کا تھا جسے ہندو مہاسبھا سے تعلق رکھنے والوں نے کرایا تھا ۔ دوسرا واقعہ دہلی میں سکھوں کا قتل عام ، تیسرا بابری مسجد کی شہادت اور چوتھا گجرات کے بد ترین فرقہ وارانہ فسادات ہیں ۔بی جے پی کی جانب سے مسلمانوں اور مسلم خواتین سے انصاف کی باتیں صرف دھوکہ ہیں ۔ انہوں نے واضح کیا کہ مسلمانوں میں 3 طلاق کا تناسب ایک فیصد بھی نہیں ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…