جمعہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2025 

سابق جرمن چانسلر روسی کمپنی کے بورڈآف ڈائریکٹر کے رکن منتخب

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

سابق جرمن چانسلر روسی کمپنی کے بورڈآف ڈائریکٹر کے رکن منتخب

برلن(این این آئی)جرمنی کے سابق وفاقی چانسلر گیرہارڈ شروئڈر کو روس کی نیم سرکاری لیکن سب سے بڑی تیل کمپنی روسنَیفٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ شروئڈر کو اس کمپنی کے مالکان حصص کے ایک بڑے اجلاس میں منتخب کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق جرمن چانسلر شروئڈرکو… Continue 23reading سابق جرمن چانسلر روسی کمپنی کے بورڈآف ڈائریکٹر کے رکن منتخب

فرانس میں ہیرے چرانے والے تین چوروں کو 15سال قید کی سزا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

فرانس میں ہیرے چرانے والے تین چوروں کو 15سال قید کی سزا

پیرس(این این آئی)فرانسیسی عدالت نے پیرس کی معروف جیولری برینڈز کی دکانوں سے جواہرات چوری کرنے والے تین افراد کو 15 سال تک قید کی سزا سنائی ہے۔پہلی ڈکیتی سنہ 2013 میں ہوئی تھی جب یہ جرائم پیشہ افراد لاکھوں یورو مالیت کے جواہرات ڈی بیئرز کی دکان سے لے اڑے تھے۔اس کے ایک سال… Continue 23reading فرانس میں ہیرے چرانے والے تین چوروں کو 15سال قید کی سزا

امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدگی اختیار کر سکتا ہے،ایران

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدگی اختیار کر سکتا ہے،ایران

تہران/لندن (آئی این پی)ایران کے وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ امریکہ اس ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہو جائے گا جس کے تحت ایران کی ایٹمی سرگرمیوں پر پابندیاں عائد کی گئی تھیںتاہم جواد ظریف نے یہ بھی کہا کہ انھیں امید ہے کہ یورپ اس معاہدے کو زندہ رکھنے میں… Continue 23reading امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدگی اختیار کر سکتا ہے،ایران

امریکا کا کردستان کے آزادی ریفرینڈم کے نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

امریکا کا کردستان کے آزادی ریفرینڈم کے نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزارت خارجہ نے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ عراق کے شمال میں واقع صوبہ کردستان میں آزادی کی خاطر کرائے گئے حالیہ عوامی ریفرینڈم کے نتائج کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے ایک بیان میں کہا کہ کردستان میں کرایا گیا… Continue 23reading امریکا کا کردستان کے آزادی ریفرینڈم کے نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان

9 محرم الحرام ہمسایہ ملک میں زوردار دھماکہ 10 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

9 محرم الحرام ہمسایہ ملک میں زوردار دھماکہ 10 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

کابل(این این آئی) کابل میں امام بارگاہ کے باہر خودکش دھماکے میں 10 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے،بعدازاں افغان سکیورٹی فورسز نے دھماکے کے مقام کے قریب سے دوسرے خودکش بم حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے، جس نے بارودی جیکٹ کو ابھی دھماکے سے نہیں اْڑایا تھا۔ ادھرطالبان کے ایک… Continue 23reading 9 محرم الحرام ہمسایہ ملک میں زوردار دھماکہ 10 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

امریکی صدرنومبر میں جاپان، جنوبی کوریا، چین، ویتنام اور فلپائن کا دورہ کریں گے،وائٹ ہائوس

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

امریکی صدرنومبر میں جاپان، جنوبی کوریا، چین، ویتنام اور فلپائن کا دورہ کریں گے،وائٹ ہائوس

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وائٹ ہائوس نے بتایاہے کہ شمالی کوریا کے خلاف محازکی تیاری کے لیے امریکی صدر 5ایشیائی ممالک کادورہ کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس کے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاگیاکہ شمالی کوریا کے خلاف محاذ بنانے کے لیے امریکا کے صدر ڈونلڈٹرمپ نومبر میں جاپان، جنوبی کوریا، چین،… Continue 23reading امریکی صدرنومبر میں جاپان، جنوبی کوریا، چین، ویتنام اور فلپائن کا دورہ کریں گے،وائٹ ہائوس

جرمن فوج کی اپنی صفوں میں انتہاپسند موجود ہیں،حکومت کا انکشاف

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

جرمن فوج کی اپنی صفوں میں انتہاپسند موجود ہیں،حکومت کا انکشاف

برلن(این این آئی)جرمن وزارت دفاع نے کہاہے کہ ملکی ملٹری کاؤنٹر انٹیلی جنس ادارہ اس وقت دائیں بازو کے انتہا پسندوں سے متعلق تین سو اکانوے کیسز میں تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے ۔ اپوزیشن جماعتوں نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ فوجی ’کسی بھی وقت پھٹ جانے والے بم‘ ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading جرمن فوج کی اپنی صفوں میں انتہاپسند موجود ہیں،حکومت کا انکشاف

عراقی حکومت کْرد قوم کے بنیادی حقوق تسلیم کرے ،فرانسیسی صدر

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

عراقی حکومت کْرد قوم کے بنیادی حقوق تسلیم کرے ،فرانسیسی صدر

پیرس(این این آئی)فرانسیسی صدر ایمانول میکروں نے جمعہ کو عراقی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ کرد قوم کے دیرینہ حقوق اور مطالبات تسلیم کریں، تاہم ساتھ ہی انہوں نے فریقین پر صبر وتحمل سے کام لینے اور کشیدگی سے گریز پر بھی زور دیا۔ فرانس عراق کی وحدت اور خود مختار برقرار رکھنے… Continue 23reading عراقی حکومت کْرد قوم کے بنیادی حقوق تسلیم کرے ،فرانسیسی صدر

’’نظریے تبدیل ہو گئے‘‘ امریکی کانگریس میں پہلی بار مسلمان خاتون رکن کا انتخاب

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

’’نظریے تبدیل ہو گئے‘‘ امریکی کانگریس میں پہلی بار مسلمان خاتون رکن کا انتخاب

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کانگریس میں پہلی مسلم خاتون رکن کے منتخب ہونے کا امکان ہے۔ 34 سالہ لبنانی نژاد فیروز سعد نے ریاست مشی گن سے انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 34 سالہ فیروز سعد کے والدین کا تعلق لبنان سے ہے جو 30 سال قبل امریکا آ… Continue 23reading ’’نظریے تبدیل ہو گئے‘‘ امریکی کانگریس میں پہلی بار مسلمان خاتون رکن کا انتخاب