اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

سعودی عرب میں صرف ایک ماہ میں گرفتاریوں کانیا ریکارڈ قائم،کتنے لاکھ تارکین وطن کو گرفتارکرلیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 18  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف جاری قومی مہم کے تحت 26 صفر 1439ھ سے لے کر 27 ربیع الاول 1439ھ تک 2 لاکھ 17 ہزار سے زیادہ غیر قانونی تارکین، 2433 در انداز اور 439 غیر قانونی تارکین کے مدد گار گرفتار کر لئے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے گزشتہ روز جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ مشترکہ مہم مملکت کے تمام علاقوں میں چلائی گئی، 217709

غیر160 قانونی تارکین میں سے 118939 اقامہ قوانین، 69005 محنت قوانین، 29765 سرحدی سلامتی ضوابط کے مخالفین اور 2433 درانداز پکڑے گئے۔ ان میں سے 72 فیصد یمنی27 فیصد ایتھوپین اور ایک فیصد مختلف ممالک کے تھے، پکڑے گئے افراد میں سے 2101 بیدخل کر دیئے گئے۔ 42 افراد مملکت سے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ غیر قانونی تارکین کو سفر، رہائش اور چھپنے کی سہولت فراہم کرنے والے439 گرفتارکئے گئے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…