چین کے ساتھ تصادم بھارت کو کافی مہنگاپڑے گا بھارتی دفاعی تجزیہ کارنے خطرے کی گھنٹی بجادی

27  جولائی  2017

چین کے ساتھ تصادم بھارت کو کافی مہنگاپڑے گا بھارتی دفاعی تجزیہ کارنے خطرے کی گھنٹی بجادی

لندن /نئی دہلی (آئی این پی) بھارت کے معروف دفاعی تجزیہ کارر اہول بیدی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع ارون جیٹلی کا بیان جارحانہ نوعیت کا ہے جو حقیقت سے ہٹ کر ہے، چین کے ساتھ تصادم مول لینا انڈیا کے لیے کافی مہنگا ثابت ہو سکتا ہے ،یہ سچ ہے کہ 1962کے… Continue 23reading چین کے ساتھ تصادم بھارت کو کافی مہنگاپڑے گا بھارتی دفاعی تجزیہ کارنے خطرے کی گھنٹی بجادی

خلیج ممالک کے بائیکاٹ سے قطر کو غیرمعمولی اقتصادی خسارے کا سامنا

27  جولائی  2017

خلیج ممالک کے بائیکاٹ سے قطر کو غیرمعمولی اقتصادی خسارے کا سامنا

دوحہ(این این آئی)چار عرب ممالک کی طرف سے قطر کے سفارتی اور اقتصادی بائیکاٹ پر اب تک دوحہ کی طرف سے یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ بائیکاٹ سے اسے کوئی بڑا اقتصادی دھچکا نہیں لگا ہے مگر قطری حکومت نے پہلی بار کھلے الفاظ میں اعتراف کیا ہے کہ بائیکاٹ تحریک کے نتیجے… Continue 23reading خلیج ممالک کے بائیکاٹ سے قطر کو غیرمعمولی اقتصادی خسارے کا سامنا

افغانستان بھی اچانک حد سے آگے بڑھ گیا،اہم پاکستانی علاقے پر بمباری

27  جولائی  2017

افغانستان بھی اچانک حد سے آگے بڑھ گیا،اہم پاکستانی علاقے پر بمباری

پشاور(این این آئی)خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل میں افغانستان سے تین راکٹ گولے فائر کیے گئے ذرائع کے مطابق افغانستان کی سمت سے فائر کیے گئے گولے لنڈی کوتل کے علاقے لوئے شلمان میں گرے۔ جس میں سے ایک گولہ پھٹ گیا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے بعد سیکورٹی… Continue 23reading افغانستان بھی اچانک حد سے آگے بڑھ گیا،اہم پاکستانی علاقے پر بمباری

تیل کے استعمال کا خاتمہ،بڑے ملک کے اعلان نے عرب ملکوں میں کھلبلی مچادی

27  جولائی  2017

تیل کے استعمال کا خاتمہ،بڑے ملک کے اعلان نے عرب ملکوں میں کھلبلی مچادی

لندن (این این آئی) فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر 2040 میں مکمل پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حکام کا کہناتھا کہ تیل سے چلنے والے گاڑیوں کو روکنے سے ماحول کا تحفظ کیا جاسکتا ہے۔برطانیہ میں 2040 کے بعد ڈیزل اور پیٹرول پر… Continue 23reading تیل کے استعمال کا خاتمہ،بڑے ملک کے اعلان نے عرب ملکوں میں کھلبلی مچادی

صدر ٹرمپ کے حکم پر چین پر جوہری حملہ کردیں گے، امریکی ایڈمرل

27  جولائی  2017

صدر ٹرمپ کے حکم پر چین پر جوہری حملہ کردیں گے، امریکی ایڈمرل

کینبرا(این این آئی)امریکا کے بحرالکاہل میں تعینات نیول بیڑے کے کمانڈر ایڈمرل اسکاٹ سوفٹ نے کہا ہے کہ وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر چین پر جوہری حملہ کر سکتے ہیں کیونکہ امریکی فوج کے کمانڈر انچیف کی حکم عدولی کسی طور پر درست قرار نہیں دی جا سکتی۔ جرمن ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading صدر ٹرمپ کے حکم پر چین پر جوہری حملہ کردیں گے، امریکی ایڈمرل

ہزاروں کلو گرام سونے سے لدی کشتی دریافت ہو گئی یہ کشتی کس ظالم و جابر حکمران کی تھی اور اس کا کیا حال ہوا؟

27  جولائی  2017

ہزاروں کلو گرام سونے سے لدی کشتی دریافت ہو گئی یہ کشتی کس ظالم و جابر حکمران کی تھی اور اس کا کیا حال ہوا؟

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف برطانوی اشاعتی ادارے ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی غوطہ خوروں کو آئس لینڈ کے ساحلی علاقے میں سمندر میں ڈوبی ہوئی سونے سے بھری ہوئی ایک کشتی ملی ہے۔ اس میں 4ٹن سے زیادہ (تقریباً3ہزار 700کلوگرام)سونا موجود تھا جس کی مالیت 10کروڑ پاؤنڈ (تقریباً 13ارب67کروڑ روپے) سے زائد ہے۔ ماہرین نے… Continue 23reading ہزاروں کلو گرام سونے سے لدی کشتی دریافت ہو گئی یہ کشتی کس ظالم و جابر حکمران کی تھی اور اس کا کیا حال ہوا؟

جرمنی میں شریعت نافذ کرنے کی کوشش پرمبلغ کوساڑھے پانچ برس قید کی سزا

27  جولائی  2017

جرمنی میں شریعت نافذ کرنے کی کوشش پرمبلغ کوساڑھے پانچ برس قید کی سزا

برلن(آن لائن)جرمنی میں ایک سلفی مبلغ کو ساڑھے پانچ برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ سوین لاؤ پر جرمنی میں شریعت نافذ کرنے کی کوشش کرنے کا الزام بھی ہے۔جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں عوامی مقامات پر شریعت نافذ کرنے کی کوشش کرنے والے سوین لاؤ کو عدالت نے ساڑھے… Continue 23reading جرمنی میں شریعت نافذ کرنے کی کوشش پرمبلغ کوساڑھے پانچ برس قید کی سزا

کینیڈین شہری کا25شادیاں کرنے کا انکشاف، 5سال کی سزا

27  جولائی  2017

کینیڈین شہری کا25شادیاں کرنے کا انکشاف، 5سال کی سزا

اوٹاوا(آن لائن)کینیڈا میں ایک شہری کے بیک وقت 2درجن خواتین کا شوہر ہونے کے انکشاف کے بعد مقامی عدالت نے اسے جیل بھیج دیا ہے۔برطانوی میڈیا میں شائع ہونے والی تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی عدالت نے کئی برسوں تک جاری رہنے والے قانونی معرکے کے بعد60 سالہ ونسٹن بلیک مور کی 25 خواتین سے… Continue 23reading کینیڈین شہری کا25شادیاں کرنے کا انکشاف، 5سال کی سزا

’’مجھ سے لیڈی ڈیانا کے جنازے بارے جھوٹ بولا گیا‘‘

27  جولائی  2017

’’مجھ سے لیڈی ڈیانا کے جنازے بارے جھوٹ بولا گیا‘‘

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق مرحوم شہزادی ڈیانا کے بھائی ارل سپنسر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بہن کے جنازے میں شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری کے اپنی والدہ کے تابوت کے پیچھے چلنے کے بارے میں جھوٹ بولا گیا تھا۔ ارل سپنسر کا کہنا ہے… Continue 23reading ’’مجھ سے لیڈی ڈیانا کے جنازے بارے جھوٹ بولا گیا‘‘