اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

راحیل شریف سعودی عرب میں کیا کررہے ہیں؟ پہلی بار تفصیلات سامنے آگئیں،سعودی سفیر کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

راحیل شریف سعودی عرب میں کیا کررہے ہیں؟ پہلی بار تفصیلات سامنے آگئیں،سعودی سفیر کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں دی ہیں۔ پوری دنیا پاکستان کی کوششوں اور قربانیوں کا اعتراف کررہی ہے۔پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کا سربراہ بنایا گیا ہے، ان خیالات کا اظہارپاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر ایڈمرل(ر) نواف احمد المالکی نے… Continue 23reading راحیل شریف سعودی عرب میں کیا کررہے ہیں؟ پہلی بار تفصیلات سامنے آگئیں،سعودی سفیر کے حیرت انگیز انکشافات

روہنگیا مسلمانوں کو پاکستان میں پناہ ،مالی اور سفارتی امداد ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

روہنگیا مسلمانوں کو پاکستان میں پناہ ،مالی اور سفارتی امداد ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور ( این این آئی)روہنگیا مسلمانوں کو پاکستان میں پناہ دینے ،ان کی مالی اور سفارتی امداد کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام اور نسل کشی کی… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں کو پاکستان میں پناہ ،مالی اور سفارتی امداد ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

بحران کے خاتمے کے لیے قطرکو دہشت گردی کی مدد ختم کرنا ہوگی،سعودی عرب

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

بحران کے خاتمے کے لیے قطرکو دہشت گردی کی مدد ختم کرنا ہوگی،سعودی عرب

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت تمام شعبوں میں تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے۔ قطر کے ساتھ اس وقت تک بحران ختم نہیں ہوگا جب تک دوحہ دہشت گردی کی معاونت بند نہیں کرتا۔عرب ٹی وی… Continue 23reading بحران کے خاتمے کے لیے قطرکو دہشت گردی کی مدد ختم کرنا ہوگی،سعودی عرب

سرحد پر بارودی سرنگیں نصب کرنے پر میانمار فوج کو تنقید کا سامنا

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

سرحد پر بارودی سرنگیں نصب کرنے پر میانمار فوج کو تنقید کا سامنا

ینگون(این این آئی)انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے میانمار کی فوج کو بنگلہ دیش سے متصل سرحد پر بارودی سرنگیں بچھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ اب تک بنگلہ دیش اور میانمار کی سرحد پر نقل… Continue 23reading سرحد پر بارودی سرنگیں نصب کرنے پر میانمار فوج کو تنقید کا سامنا

داعش کے 1331فیملی اراکین کو حراست میں رکھا ہواہے،عراقی فوج

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

داعش کے 1331فیملی اراکین کو حراست میں رکھا ہواہے،عراقی فوج

بغداد(این این آئی)عراقی فوج نے دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جہادیوں کے خاندان کے 1331 افراد کو حراست میں رکھا ہوا ہے۔ ان میں غیرملکی خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی حکام نے کہاکہ ان افراد اور خواتین کا تعلق کم از کم چودہ مختلف ملکوں سے ہے۔ انہوں… Continue 23reading داعش کے 1331فیملی اراکین کو حراست میں رکھا ہواہے،عراقی فوج

حرم پاک میں یہ اورنج جیکٹس پہنے خواتین کیا کرتی ہیں؟

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

حرم پاک میں یہ اورنج جیکٹس پہنے خواتین کیا کرتی ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حج کے دوران جہاں سعودی عرب کی سرکاری مشینری اور انتظامیہ حاجیوں کو سہولتیں دینے کےلئے سرگرم رہتی ہے وہیں پر غیر ملکی سطح پر بھی بہت سی تنظیمیں اللہ کے مہمانوں کی خدمت کی سعادت حاصل کرتی ہیں،العربیہ کے مطابق فریضہ حج کی ادائیگی کےلئے حرم مکی میں آنیوالے حجاج کرام باالخصوص… Continue 23reading حرم پاک میں یہ اورنج جیکٹس پہنے خواتین کیا کرتی ہیں؟

چین نے جمہوریہ کوریا کے ایٹمی تجربات کی ہنگامی مانیٹر نگ ختم کر دی

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

چین نے جمہوریہ کوریا کے ایٹمی تجربات کی ہنگامی مانیٹر نگ ختم کر دی

بیجنگ (آئی این پی ) چین نے جمہوریہ کوریا کے ایٹمی تجربات کے تابکاری اثرات کو مانیٹر کرنے کا سلسلہ ختم کر دیا ہے کیونکہ ایمرجنسی تابکاری مانیٹرنگ کے بعد پتہ چلا ہے کہ ان تجربات کے ماحول پر کوئی خاص اثرات مرتب نہیں ہوئے ، یہ مانیٹرنگ شمال مشرقی سرحدی علاقے میں کی گئی… Continue 23reading چین نے جمہوریہ کوریا کے ایٹمی تجربات کی ہنگامی مانیٹر نگ ختم کر دی

ایک فیکٹری میں نوکری کرنے والا دنیا کاطاقتور ترین شخص کیسے بنا؟

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

ایک فیکٹری میں نوکری کرنے والا دنیا کاطاقتور ترین شخص کیسے بنا؟

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے طاقتور ترین شخص روسی صدر ولادی میر پیوٹنکی سوانح عمری کا اردو زبان میں ترجمہ شائع کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ‘’فرسٹ پرسن: این اسٹونیشنگلی فرینک‘ کے عنوان سے روسی صدر کی سوانح عمری پر مشتمل ایک کتاب شائع کی گئی ہے۔اس کتاب کا ترجمہ کرنے والے ڈاکٹر نجم نے ماسکو… Continue 23reading ایک فیکٹری میں نوکری کرنے والا دنیا کاطاقتور ترین شخص کیسے بنا؟

سرحد پار کرتے ہوئے سرنگ پھٹنے سے کتنے مسلمان جاں بحق ہو گئے؟

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

سرحد پار کرتے ہوئے سرنگ پھٹنے سے کتنے مسلمان جاں بحق ہو گئے؟

ڈھاکہ (آئی این پی) میانمار کی جانب سے سرحدی علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے 3روہنگیا مسلمان جاں بحق ہوگئے ،یہ افراد بنگلہ دیش میں داخل ہونے کیلئے آرہے تھے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کی سرحدی فوج نے کہا ہے کہ میانمار کی جانب سے سرحدی علاقے میں بارودی سرنگ پھٹنے سے… Continue 23reading سرحد پار کرتے ہوئے سرنگ پھٹنے سے کتنے مسلمان جاں بحق ہو گئے؟