جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار نہیں کیے،سعودی عرب

datetime 16  دسمبر‬‮  2017 |

ریاض(این این آئی)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہاہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار نہیں کیے ۔اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عرب امن فارمولے کے تحت دو ریاستی حل ضروری ہے جبکہ مشرقی القدس فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہوگا اور اس سے مختلف کوئی بھی بات معنی نہیں رکھتی۔انہوں یہ بات فرانسیسی ٹی وی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہی

اس دوران عادل الجبیر نے مزید کہا کہ سعودی عرب القدس پر امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت کرچکا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عرب امن فارمولے کے تحت2 ریاستی حل ضروری ہے جبکہ مشرقی القدس فلسطینی ریاست کا دارالحکومت ہوگا اور اس سے مختلف کوئی بھی بات معنی نہیں رکھتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…