یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو کیوں قتل کیا گیا ، ایرانی فوجی کمانڈر نے وجہ بتادی،حسن روحانی بھی کھل کر سامنے آگئے
تہران (این این آئی)ایرانی صدرایران کے صدر حسن روحانی نے یمن میں سعودی سربراہی میں اتحادیوں کی فضائی کارروائیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی ان کے خلاف جارحیت کرنے والوں کو شرمندہ کریں گے۔حسن روحانی نے ٹیلی ویژن میں اپنے خطاب کے دوران کہا کہ یمن کے عوام ان کے خلاف جارحیت… Continue 23reading یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو کیوں قتل کیا گیا ، ایرانی فوجی کمانڈر نے وجہ بتادی،حسن روحانی بھی کھل کر سامنے آگئے







































