جمعہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2025 

امریکہ خون میں نہا گیا۔۔متعدد افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

امریکہ خون میں نہا گیا۔۔متعدد افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں 17افراد ہلاک، 31زخمی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گن وائیلنس آرکائیو نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے 65واقعات میں 17افراد ہلاک جبکہ 31زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ واقعات ریاست… Continue 23reading امریکہ خون میں نہا گیا۔۔متعدد افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

انٹرپول نے فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم کرتے ہوئے رکنیت دیدی، اسرائیل فلسطین دشمنی میں انٹرپول پر چڑھ دوڑا

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

انٹرپول نے فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم کرتے ہوئے رکنیت دیدی، اسرائیل فلسطین دشمنی میں انٹرپول پر چڑھ دوڑا

بیجنگ(آئی این پی) انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن یعنی انٹرپول نے فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم کرتے ہوئے رکنیت دینے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹرپول کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے انٹرپول کے جنرل اسمبلی اجلاس میں فلسطین اور جزائر سلیمان کی رکنیت کی… Continue 23reading انٹرپول نے فلسطین کو علیحدہ ریاست تسلیم کرتے ہوئے رکنیت دیدی، اسرائیل فلسطین دشمنی میں انٹرپول پر چڑھ دوڑا

بھارتی میڈیا نے مودی سرکار کی پاکستان کے خلاف سرحدی جارحیت کا بھانڈا پھوڑ دیا،بی ایس ایف نے پاکستان کے خلاف’’ آپریشن ارجن‘‘ کے نام سے نئی جنگ چھیڑ دی

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

بھارتی میڈیا نے مودی سرکار کی پاکستان کے خلاف سرحدی جارحیت کا بھانڈا پھوڑ دیا،بی ایس ایف نے پاکستان کے خلاف’’ آپریشن ارجن‘‘ کے نام سے نئی جنگ چھیڑ دی

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی میڈیا نے مودی سرکار کی پاکستان کے خلاف سرحدی جارحیت کا بھانڈا پھوڑ دیا،بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف ) نے پاکستان کے خلاف’’ آپریشن ارجن‘‘ کے نام سے نئی جنگ چھیڑ دی۔بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پاکستان کے… Continue 23reading بھارتی میڈیا نے مودی سرکار کی پاکستان کے خلاف سرحدی جارحیت کا بھانڈا پھوڑ دیا،بی ایس ایف نے پاکستان کے خلاف’’ آپریشن ارجن‘‘ کے نام سے نئی جنگ چھیڑ دی

کرپشن الزامات پر سابق وزیراعظم کو پانچ برس کی قید سنادی گئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

کرپشن الزامات پر سابق وزیراعظم کو پانچ برس کی قید سنادی گئی

بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم ینگ لک شیناوترا کو فرائض میں غفلت برتنے کے الزام میں پانچ برس قید کی سزا سنادی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم ینگ لک شیناوترا کو فرائض میں غفلت کا مجرم ٹھہراتے ہوئے ان کی غیر موجودگی میں انہیں… Continue 23reading کرپشن الزامات پر سابق وزیراعظم کو پانچ برس کی قید سنادی گئی

ظلم کی انتہا، سری لنکا میں بدھ مت پیروکاروں کا روہنگیا مہاجرین کیمپ پر حملہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

ظلم کی انتہا، سری لنکا میں بدھ مت پیروکاروں کا روہنگیا مہاجرین کیمپ پر حملہ

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کی قوم پرست تنظیم کے شدت پسند بدھ مت پیروکاروں نے دارالحکومت کے اطراف میں قائم روہنگیا مسلمان مہاجرین کے کیمپ پر حملہ کردیا اور پولیس پر مبینہ طور پر غیر قانونی مہاجرین کو گرفتار کرنے کے لیے دبا ؤڈالاجس کے بعد پولیس نے 31 مہاجرین، جن میں خواتین اور بچے… Continue 23reading ظلم کی انتہا، سری لنکا میں بدھ مت پیروکاروں کا روہنگیا مہاجرین کیمپ پر حملہ

بیرون ملک بھی ملک ریاض کی سخاوت کے چرچے، ازبکستان کو کس نیک مقصد کیلئے خطیر رقم بھجوا دی‎

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

بیرون ملک بھی ملک ریاض کی سخاوت کے چرچے، ازبکستان کو کس نیک مقصد کیلئے خطیر رقم بھجوا دی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے تعاون سے ازبکستان میں امام بخاری سائنٹیفک ریسرچ سینٹرقائم کیا جائے گا،چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض حسین نے سینٹر کی تعمیر کے لیے ایک لاکھ ڈالر کا امدادی چیک ازبک سفیر کے حوالے کردیا۔امام بخاری سائنٹیفک ریسرچ سینٹر ازبکستان کے دارالحکومت ثمر قند میں تعمیر کیا جائے گا،امدادی چیک… Continue 23reading بیرون ملک بھی ملک ریاض کی سخاوت کے چرچے، ازبکستان کو کس نیک مقصد کیلئے خطیر رقم بھجوا دی‎

چودھراہٹ کو خطرہ ہے، بھارت کو پاک چین تعلقات کی گہرائی ہضم نہیں ہو رہی، اگر بھارت عقل مند ہوتا تو۔۔۔ چینی گلوبل ٹائمز کی حیران کن جائزہ رپورٹ

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

چودھراہٹ کو خطرہ ہے، بھارت کو پاک چین تعلقات کی گہرائی ہضم نہیں ہو رہی، اگر بھارت عقل مند ہوتا تو۔۔۔ چینی گلوبل ٹائمز کی حیران کن جائزہ رپورٹ

بیجنگ(آئی این پی)پاکستان کے خلاف بھارتی ہرزہ رسائی بھارتی تعصب سے زیادہ کچھ نہیں ہے، بھارتی بیانات ہی بھارت کے لئے پریشان کن ہیں،بھارت میں بڑھتی قوم پرستی ہی بھارتی نعرے پہلے ایک ہندوستان کی نفی کرتی ہے، سوال یہ ہے کہ دہشت گردی برآمد کر کے پاکستان کیا فائدہ حاصل کر سکتا ہے بھارت… Continue 23reading چودھراہٹ کو خطرہ ہے، بھارت کو پاک چین تعلقات کی گہرائی ہضم نہیں ہو رہی، اگر بھارت عقل مند ہوتا تو۔۔۔ چینی گلوبل ٹائمز کی حیران کن جائزہ رپورٹ

دوران پرواز حرکت قلب بند ہونے سے پائلٹ انتقال کر گیا، طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

دوران پرواز حرکت قلب بند ہونے سے پائلٹ انتقال کر گیا، طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

دبئی(آئی این پی ) اماراتی فضائی کمپنی اتحاد ایئرویز کا پائلٹ دوران پرواز انتقال کرگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتحاد ایئرویز نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ دبئی سے ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹریڈم جانے والی ای وائے 927 پرواز کا کپتان حرکت قلب بند ہونے سے دوران پرواز فضا میں ہی چل بسا۔ طیارے… Continue 23reading دوران پرواز حرکت قلب بند ہونے سے پائلٹ انتقال کر گیا، طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

مودی سرکار عوام کو سرعام برہنہ کرنے لگی ، وجہ ایسی کہ آ پ بھی کوسنے پر مجبور ہو جائیں گے ،عوام کیلئے افسوسناک سزا

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

مودی سرکار عوام کو سرعام برہنہ کرنے لگی ، وجہ ایسی کہ آ پ بھی کوسنے پر مجبور ہو جائیں گے ،عوام کیلئے افسوسناک سزا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکومت نے سرعام رفع حاجت کرنے والوں کیلئے انوکھی سزا تجویز کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ریاست جھاڑ کھنڈ کے دارالحکومت رانچی کی ایڈمنسٹریشن اور پولیس نے ایک انوکھی سزا رکھی دی جسے ”ہلہ بول اور لنگی کھول“ کا نام دیا گیا ہے۔ اس کا مقصد عوام کو بیت الخلاءاستعمال… Continue 23reading مودی سرکار عوام کو سرعام برہنہ کرنے لگی ، وجہ ایسی کہ آ پ بھی کوسنے پر مجبور ہو جائیں گے ،عوام کیلئے افسوسناک سزا