مدینہ منورہ میں ایک پاکستانی شہری کنویں میں جاگرا ،پھر وہ معجزہ ہوا کہ جس نے بھی دیکھا دنگ رہ گیا

13  دسمبر‬‮  2017

مدینہ منورہ (آئی این پی)سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں کنویں میں گرنے والے پاکستانی شہری کو زندہ سلامت نکال لیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ میں شہری دفاع کے ترجمان رائد عود الاحمدی نے بتایا

ہے کہ ایک پاکستانی شہری کو بئر الماک سے زندہ سلامت نکال لیا گیا۔ وہ قدیم مدینہ منورہ روڈپر واقع ایک کنویں میں گر گیا تھا۔ اسکی کچھ ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں۔ ہلال احمر کی طبی ٹیم نے 23سالہ پاکستانی کو علاج کیلئے بدر جنرل اسپتال پہنچا دیا۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…