روس نے 9 نشریاتی اداروں کو غیر ملکی ایجنٹ قرار دیدیا
ماسکو(آئی این پی ) روس نے وائس آف امریکا اور ریڈیو فری یورپ سمیت نو امریکی نشریاتی اداروں کو غیر ملکی ایجنٹ قرار دیدیا ۔ منگل کو روسی وزارت انصاف کے مطابق روس نے نو امریکی نشریاتی اداروں کو غیر ملکی ایجنٹ قرار دیدیا ہے ان میں وائس آف امریکا اور ریڈیو فری یورپ بھی… Continue 23reading روس نے 9 نشریاتی اداروں کو غیر ملکی ایجنٹ قرار دیدیا







































