سی پیک ،چین نے بھارت کوآئینہ دکھادیا
بیجنگ(اے این ا ین) چین نے سی پیک پر بھارت کے تحفظات ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری رابطے کا ایک منصوبہ ہے اور اس کا کسی علاقائی تنازع سے کوئی لینا دینا نہیں۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ژنگ نے میڈیا بریفنگ کے دوران… Continue 23reading سی پیک ،چین نے بھارت کوآئینہ دکھادیا