ہم پاکستان کے باج گزار نہیں ، جو دل میں آیا کرینگے افغانستان کھل کر سامنے آگیا، فوجی خواتین کی بھارت میں تربیت کی تصدیق

13  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان، پاکستان کی نو آبادی نہیں، جو چیز ہمارے مفاد میں ہوئی ہم کرینگے، ترجمان افغان وزیر دفاع کا پاکستان کی جانب سے بھارت اور افغانستان کے مابین بڑھتے ہوئے غیر معمولی تعاون پر تحفظات کے اظہار پر ردعمل ۔ تفصیلات کے مطابق افغان وزیر دفاع کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں سخت بیان دیتے ہوئے کہاہے کہ افغانستان، پاکستان کی نو آبادی نہیں، افغانستان ہر وہ کام کرے گا جس کو وہ اپنے مفاد میں بہتر

سمجھتا ہے۔ واضح رہے کہ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب 35افغان فوجی خواتین کا ایک دستہ تربیت کیلئے بھارت پہنچ چکا ہے ، افغان فوجی خواتین کے اس دستے کا تعلق بری، فضائی فوج اور افغان وزارت دفاع سے ہے۔فغان وزیر دفاع کے ترجمان نے افغان فوجی خواتین کی بھارت میں تربیت سے متعلق تصدیق کی ہے۔ واضح رہے کہ افغانستان اور بھارت کے بڑھتے ہوئے غیر معمولی تعاون پر پاکستان متعدد مرتبہ اپنے تحفظات کا اظہار کر چکا ہے۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…