اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قطر نے دوسروں کو گم راہ کرنے کی حکمتِ عملی اختیار کررکھی ہے،گروپ چار

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

قطر نے دوسروں کو گم راہ کرنے کی حکمتِ عملی اختیار کررکھی ہے،گروپ چار

ریاض(این این آئی)دہشت گردی مخالف چار عرب ممالک پر مشتمل گروپ نے کہا ہے کہ قطر نے دوسروں کو گم راہ کرنے کی حکمت عملی اختیار کررکھی ہے ۔وہ تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے دعوے کرتا ہے لیکن اس نے اس کے بجائے اپنی توجہ بین الاقوامی تشخص بہتر بنانے پر مرکوز… Continue 23reading قطر نے دوسروں کو گم راہ کرنے کی حکمتِ عملی اختیار کررکھی ہے،گروپ چار

ارما نے کیوبا اور فلوریڈا میں تباہی مچادی ،ہلاکتیں 50 ہوگئیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

ارما نے کیوبا اور فلوریڈا میں تباہی مچادی ،ہلاکتیں 50 ہوگئیں

واشنگٹن(این این آئی)سمندری طوفان نیکیریبیئن جزائر، کیوبا اور امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں بھی تباہی مچادی، ارما سے ہلاک افراد کی تعداد چالیس ہوگئی، فلوریڈا کے شمال مشرقی علاقوں میں موجود ارما کمزور ہو کر کیٹگری ایک میں داخل ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طوفانی ہواوں، شدید بارشوں اور اونچی اونچی لہروں… Continue 23reading ارما نے کیوبا اور فلوریڈا میں تباہی مچادی ،ہلاکتیں 50 ہوگئیں

بڑے اسلامی ملک میں درسی کتب سے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کی عبارت حذف کر دی گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

بڑے اسلامی ملک میں درسی کتب سے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کی عبارت حذف کر دی گئی

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک)فرانس کی کالونی رہنے والے اور فرانسیسیوں کے خلاف طویل جدوجہد کے بعد آزادی حاصل کرنے والے بڑے اسلامی ملک الجزائر میں تاریخ میں پہلی مرتبہ تعلیمی نصاب کی کتاب سے بسم اللہ الرحمن الرحیم کی عبارت حذف کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لجزائر کے آزاد ہونے کے بعد پہلی مرتبہ… Continue 23reading بڑے اسلامی ملک میں درسی کتب سے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کی عبارت حذف کر دی گئی

سوئٹزرلینڈ میں دوٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 30 افراد زخمی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

سوئٹزرلینڈ میں دوٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 30 افراد زخمی

برن(این این آئی)سوئٹزرلینڈ میں 2ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 30 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ حادثہ ایک سوئس گاوں کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا، جہاں اسٹیشن پر کھڑی ایک مسافر ٹرین سے دوسری ٹرین کا انجن آکر ٹکرا گیا۔حادثے میں زیادہ تر اسکول کے بچے زخمی ہوئے… Continue 23reading سوئٹزرلینڈ میں دوٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 30 افراد زخمی

شام میں نامعلوم طیاروں کا فضائی حملہ، 19شہری ہلاک

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

شام میں نامعلوم طیاروں کا فضائی حملہ، 19شہری ہلاک

دمشق(این این آئی)شام کے صوبے دیرالزور میں ہونے والے ایک فضائی حملے میں کم از کم 19شہری ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام کے حالات پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیرئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے ایک بیان میں بتایاکہ یہ فضائی حملے ممکنہ طور پر روسی طیاروں نے کیے ۔اس علاقے… Continue 23reading شام میں نامعلوم طیاروں کا فضائی حملہ، 19شہری ہلاک

سعودی وزارت دفاع پر داعش کے حملے کی کوشش ناکام،دوملزمان گرفتار

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

سعودی وزارت دفاع پر داعش کے حملے کی کوشش ناکام،دوملزمان گرفتار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے ریاض میں وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر پر حملوں کی خطرناک سازش ناکام بناتے ہوئے متعدد مقامی اور غیرملکی دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان کے قبضے سے بارودی جیکٹیں اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت دفاع… Continue 23reading سعودی وزارت دفاع پر داعش کے حملے کی کوشش ناکام،دوملزمان گرفتار

میانمار سے نقل مکانی کرنے والے روہنگیا مسلما ن بارودی سرنگوں سے معذور

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

میانمار سے نقل مکانی کرنے والے روہنگیا مسلما ن بارودی سرنگوں سے معذور

ینگون(این این آئی)میانمار سے نقل مکانی کرنے والے متعددروہنگیا مسلمان بارودی سرنگ سے ٹکرا کر شدید زخمی اورمعذور ہوگئے،برطانوی ٹی وی نے ان روہنگیا مسلمانوں سے بات چیت کی ہے جو میانمار میں ہونے والے تشدد سے بھاگتے ہوئے بظاہر فوج کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں سے زخمی ہوئے ۔بنگلہ دیش میں ایسے… Continue 23reading میانمار سے نقل مکانی کرنے والے روہنگیا مسلما ن بارودی سرنگوں سے معذور

افغانستان میں بڑا حملہ،درجنوں امریکی فوجی نشانہ بن گئے،ذمے داری قبول کرلی گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

افغانستان میں بڑا حملہ،درجنوں امریکی فوجی نشانہ بن گئے،ذمے داری قبول کرلی گئی

کابل(آئی این پی)افغانستان میں امریکی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے درجنوں امریکیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ صوبہ لوگر میں فضائی کاروائی میں طالبان کے مقامی رہنما سمیت 4جنگجو ہلاک ہوگئے ،ادھر شمالی صوبہ… Continue 23reading افغانستان میں بڑا حملہ،درجنوں امریکی فوجی نشانہ بن گئے،ذمے داری قبول کرلی گئی

تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،افغانستان نے بھارت کوخوش کرنے کیلئے ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 11  ستمبر‬‮  2017

تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،افغانستان نے بھارت کوخوش کرنے کیلئے ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

نئی دہلی (این این آئی)افغانستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کی مستقل رکنیت کی پرزور حمایت کردی ۔افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے بھارتی ہم منصب سے نئی دہلی میں ملاقات کی اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کی حمایت کا اعلان کیا۔ملاقات کے بعد جاری ہونے والے… Continue 23reading تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،افغانستان نے بھارت کوخوش کرنے کیلئے ایسا اعلان کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا