بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دریائے سین میں طغیانی، پیرس پانی میں ڈوب گیا،سڑکوں پر کشتیاں چلنے لگیں

datetime 27  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (این این آئی) پیرس کے درمیان سے بہنے والے دریائے سین میں طغیانی کے باعث شہر میں پانی میں ڈوب گیا۔ سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، ٹرین سروس بھی معطل ہوگئی ۔ ریسکیو اہلکاروں نے دریائے سین کے کنارے آباد لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خوشبوؤں کا شہر

زیر آب آ گیا۔ دریائے سین میں طغیانی کے باعث پیرس کے گلی کوچے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے۔ شہر کے اندر ٹرین سروس معطل، سڑکوں پر بھی کشتیاں چلنے لگیں۔پیرس کی مئیرنے کہاکہ ویک اینڈ تک پانی کی سطح بلند ہوتی رہے گی۔ ریسکیو اہلکاروں نے دریائے سین کے کنارے آباد لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…