بھارتی فوج اب جدید ٹیکنالوجی کے بجائے کس چیز کے ذریعے سرحد کی نگرانی کریگی،حیران کن انکشاف
نئی دہلی(سی پی پی )بھارتی فوج چین سے ملحقہ سرحدی علاقے لداخ میں گشت کے لئے اونٹ استعمال کرے گی،اس مقصد کے لئے اونٹوں کو پٹرولنگ اور اسلحہ و دیگر بھاری سامان لے کر جانے کی تربیت دی جائے گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج باربرداری کے لئے روایتی طور پر خچروں کا استعمال… Continue 23reading بھارتی فوج اب جدید ٹیکنالوجی کے بجائے کس چیز کے ذریعے سرحد کی نگرانی کریگی،حیران کن انکشاف











































