منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

اہم اسلامی ملک میں 6.5 شدت کا خوفناک زلزلہ،متعددعمارتیں تباہ،تشویشناک اطلاعات

datetime 16  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) زلزلے کے بعد ساحلی علاقوں کے لیے سمندری طوفان سے متعلق وارننگ جاری کی ہے جس کے بعد لوگ ساحلی علاقوں سے محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہونا شروع ہوگئے۔،انڈونیشیا کے ساحلی علاقے جاوا میں6 اعشاریہ 5 شدت کے زلزلے کے بعد 100 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ مختلف حادثات میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔زلزلے کے بعد جاری سونامی وارننگ واپس لے لی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ

سمیت جزیرے جاوا میں زلرلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے باعث کئی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا جبکہ 2 افراد بھی ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت جکارتہ اور کئی دوسرے شہروں اور دیہاتوں میں تقریباََ 20 سیکنڈز تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔دوسری جانب امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز جنوب مغربی شہر تاسک ملایا اور گہرائی 92 کلومیٹر تھی۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…