جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ میں بارہ سالہ لڑکی کا وحشیانہ حملہ،اندھا دھند فائرنگ،4 طالبعلموں سمیت 5 افراد کو زخمی کردیا،ایک کی حالت تشویشناک

datetime 2  فروری‬‮  2018 |

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست لاس اینجلس کے اسکول میں 12 سالہ لڑکی نے فائرنگ کر کے4 طالبعلموں سمیت 5 افراد کو زخمی کردیا، پولیس نے لڑکی کو حراست میں لے لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ

لاس اینجلس کے مڈل اسکول میں پیش آیا، میئرایرک گارسیٹی کا کہناتھا کہ یہ واضح نہیں کہ فائرنگ کی وجہ کیا تھی۔زخمی ہونے والے ایک طالب علم کے سر میں گولی لگی جس کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس نے لڑکی کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…